اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-18
in مقامی خبریں
A A
فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا راجوری سیکٹر کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل افیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے ریاسی اور راجوری کا دورہ کیا اور وہاں پر تازہ ترین سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
وائٹ نائٹ کور نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے ریاسی اور راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ کیا اور وہاں تازہ سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا‘‘۔
فوجی کمان کمانڈر نے کہا کہ جی او سی نے تمام رینکوں کو انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے دوران پیشہ ورانہ مہارت اور چوکسی کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کی تاکید کی۔
معلوم ہوا ہے کہ امکانی دراندازی کے پیش نظر سرحدوں پر تعینات جوانوں کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
اس دوران جموںکشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے متصل کئی جنگلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ کے گلپور سیکٹر میں کل ناجنگ معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح ایل او سی کے متصل کئی جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن لانچ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کھوجی کتوں اور ڈرون کیمروں کی مدد سے جنگلی علاقوں کو کھنگالا جا رہا ہے ۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران جدید ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کارلایا جارہا ہے ۔
دفاعی ذرائع نے پونچھ اور راجوری کے جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر ایل او سی پر فوج کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ امکانی دراندازی کے پیش نظر لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خشک سالی کا شاخسانہ ، شمالی ، جنوبی اور وسطی کشمیر کے جنگلات میں آتشزدگی

Next Post

جموںکشمیر میں۲۰فروری کو وسیع پیمانے پر برفباری اور بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

جموںکشمیر میں۲۰فروری کو وسیع پیمانے پر برفباری اور بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.