اتوار, ستمبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیل ناکافی برفباری کی وجہ سے موخر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-17
in تازہ تریں
A A
کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا کامیاب اختتام

Gulmarg

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۷فروری

سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا پانچواں ایڈیشن خطے میں ناکافی برف باری کی وجہ سے موخر کر دیا گیا ہے ۔

چار دنوں پر محیط کھیلوں کا یہ ایڈیشن 22 فروری سے شروع ہوکر 25 فروری کو اختتام پذیر ہونے والا تھا۔

متعلقہ

’فن انسان کے اندرونی شعور کی بیداری کا دروازہ کھولتا ہے‘

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

ایک سرکار عہدیدار نے بتایا کہ امسال ناکافی برف باری ہوئی پہاڑوں اور زمین پر اس قدر برف جمع نہیں ہے کہ ان کھیلوں کا انعقاد عمل میں لایا جا سکے ۔

عہدیدار نے کہا”موجودہ موسمی حالات کو دیکھ کر متعلقہ افسروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی گئی جس میں تمام امور پر بات چیت کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا کہ فی الوقت ان کھیلوں کو ملتوی کیا جائے گا“۔

ان کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 20 فروری کو برف باری کا امکان ہے اور اس کے بعد 24 فروری کو بھی برف باری کی پیش گوئی ہے جس کے مطابق ان کھیلوں کے انعقاد کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا۔

عہدیدار نے کہا کہ کھیلو انڈیا جب سے شروع ہوا ہے تو ہر سال اس میں شرکا کا اضافہ ہو رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ امسال بھی ملک کی مختلف ریاستوں سے کافی تعداد میں کھلاڑی آنے والے تھے جو کھیلو انڈیا کے مختلف گیمز میں شرکت کرنے والے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ ان کھیلوں کےلئے دیگر تمام ضروری تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ گیمز کے چوتھے ایڈیشن میں 12 سو سے زیادہ شرکاءنے حصہ لیا تھا جن میں 700 سے زیادہ کھلاڑی، 141 معاون عملہ، 113 تکنیکی حکام 250 سے زیادہ رضاکار شامل تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج سرحدوں پر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے: ایل جی سنہا

Next Post

جموں وکشمیر میں 20 فروری کو وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں میں ’ٹی بی مکت بھارت ابھیان۱۰۰روزہ مہم‘ کا آغاز،
اہم ترین

’فن انسان کے اندرونی شعور کی بیداری کا دروازہ کھولتا ہے‘

2026-09-20
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

2026-09-20
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی ’وکست بھارت‘ مالیاتی کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں شرکت

2026-09-20
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

ڈوڈہ میں بولیرو گاڑی الٹنے سے ڈرائیور ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-20
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
اہم ترین

ایل پی جی سبسڈی:یکم اکتوبر سے رعایتی ری فل کے لیے آدھار بایومیٹرک تصدیق لازمی

2026-09-20
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

قرہ کی قیادت میں جموں میں کانگریس  کا بی جے پی کے  خلاف احتجاج

2026-09-20
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کی لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس آج سری نگر میں

2026-09-20
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری
اہم ترین

التجا مفتی کی قیادت میں  ریزرویشن پالیسی کے  خلاف پی ڈی پی کا احتجاج

2026-09-20
Next Post
کشمیر:جنوری کو پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان

جموں وکشمیر میں 20 فروری کو وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.