منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فوجی ہلاکتوں کے بعد اکھنور سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-13
in مقامی خبریں
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموںکشمیر کے اکھنور سیکٹر میں آئی ای ڈی دھماکے کے بعد فوج نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ متعدد جنگلی علاقوں میں فوج نے پہرے بٹھا دئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اکھنور سیکٹر میں بدھ کے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا جس دوران فوج نے مزید کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں صوبے میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر فوج کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے جبکہ جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن کا دائرہ بھی وسیع کیا گیا ہے ۔
باوثوق ذرائع کے مطابق امکانی دراندازی کے پیش نظر ایل او سی پر سیکورٹی گرڈ کو مضبوط و مستحکم کرنے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہا ہے ۔
بتادیں کہ پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر گزشتہ ایک ماہ کے دوران مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل وحرکت میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر چوبیس گھنٹے اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہی ہے ۔
اس دوران پونچھ ضلع کے مانکوٹ سیکٹر میں فوج نے ایک زنگ آلود موٹار شیل کو برآمد کرکے ضبط کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ کے مانکوٹ سیکٹر میں فورسز اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران انہیں ایک شیل ملا۔
معلوم ہوا ہے کہ فوج نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کرموٹار شیل کو ضبط کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپوراور کٹھوعہ واقعات کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہئے:فاروق

Next Post

این ایچ ایم ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ہدایات جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ

این ایچ ایم ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے ہدایات جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.