اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ بینک ڈکیتی:پولیس نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-05
in مقامی خبریں
A A
گاندھی نگر میں تاجر گھرانہ پانچ گھنٹوں تک یرغمال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
کشتواڑ کے دچھن علاقے میں جموںکشمیر بینک میں ڈکیتی کے بعد پولیس نے ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ کے دچھن علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے ڈکیتی کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ملوثین کی شناخت کے لئے سی سی ٹی وی فوٹیج کو کھنگالا جارہا ہے جبکہ بینک ملازمین سے بھی پوچھ تاچھ جاری ہے ۔
بتادیں کہ پیر کے روز کشتواڑ کے دچھن علاقے میں نامعلوم افراد جموں وکشمیر بینک کی شاخ سے۱۹لاکھ روپے چراکر فرار کی راہ اختیار کی۔معلوم ہوا ہے کہ بینک میں ڈکیتی کا واقع اس وقت پیش آیا جب برانچ آفس بند تھا۔
پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ دچھن کشتواڑ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں چوروں کی تلاش شروع کی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہے اور مقامی لوگوں سے اپیل کی گئی کہ وہ مشکوک سرگرمی کے بارے میں نزدیکی پولیس اسٹیشن کے ساتھ رابط قائم کرئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدھل اموات : بہت جلد سب کچھ سامنے آئے گا :ایتو

Next Post

این سی پر۵؍اگست ۲۰۱۹ کی تبدیلیوں کی توثیق کرنے کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
این سی پر۵؍اگست ۲۰۱۹ کی تبدیلیوں کی توثیق کرنے کا الزام

این سی پر۵؍اگست ۲۰۱۹ کی تبدیلیوں کی توثیق کرنے کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.