اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بدھل اموات : بہت جلد سب کچھ سامنے آئے گا :ایتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-05
in اہم ترین
A A
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
وزیر صحت سکینہ ایتو نے منگل کے روز کہاکہ بڈھال راجوری میں پرا سرار اموات کی تحقیقات جاری ہے ۔
انہوں نے کہاکہ بہت جلد سب کچھ سامنے آئے گا۔
ان باتوں کا اظہار وزیر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ایتو نے کہاکہ جہاں تک راجوری کے بڈھال علاقے میں پر اسرار اموت کا تعلق ہے تو تحقیقات بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔انہوں نے کہاکہ ۱۷لوگوں کی موت وائرس یا بیماری سے نہیں ہوئی ہے ۔
وزیر صحت کے مطابق ٹیسٹنگ کے دوران اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ یہ کوئی وائرس یا بیماری نہیں ہے ۔
ان کے مطابق ۱۷؍افراد کی موت کیسے واقع ہوئی اس حوالے سے تحقیقات جاری ہے اور بہت جلد سب کچھ سامنے آئے گا۔
ایتو نے مزید بتایا کہ فی الحال اموات کا سلسلہ تھم گیا ہے جو اچھی بات ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلون مسک کی بڑھتی طاقت اور اختیارات امریکی بیوروکریسی کیلئے درد سر بن گئے

Next Post

کشتواڑ بینک ڈکیتی:پولیس نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
گاندھی نگر میں تاجر گھرانہ پانچ گھنٹوں تک یرغمال

کشتواڑ بینک ڈکیتی:پولیس نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.