اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں ڈکیتی، نامعلوم افراد ڈیڑھ کلو سونا چراکر فرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-02
in مقامی خبریں
A A
گاندھی نگر میں تاجر گھرانہ پانچ گھنٹوں تک یرغمال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی جموں کے گریٹر کیلاش علاقے میں نامعلوم افراد سونا ر کی دکان سے ڈیڑھ کلو سونا چراکر فرا رہوئے ۔
چوری کی اس انوکھی واردات کے خلاف تاجروں نے سڑک پر دھرنا دیا ۔
ایس پی جموں نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ بہت جلد ملوثین کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق سنیچر کی صبح جموں کے گریٹر کیلاش علاقے میں قائم ایک سونار کی دکان میں ہیلمٹ پہنے دو نوجوان گھس آئے اور وہاں ڈیڑھ کلو سونا چرار کر راہ فرار اختیار کر گئے ۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ اب جموں میں دن دہاڑے ہتھیاروں سے لیس غنڈے اور جرائم پیشہ افراد دکانوں کو لوٹ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لانے سے قاصر نظر آرہے ہیں۔
دریں اثنا دکانداروں اور تاجروں نے چوری کی اس واردات کے خلاف دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔
ایس پی سٹی جائے موقع پر پہنچے اور مظاہرین کو یقین دلایا کہ بہت جلد ملوثین کو دھر دبوچا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیلمٹ پہننے دو افراد دکان میں ڈکیتی کی واردات کو انجام دے کر فرار ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے بالائی و میدانی علاقوں میں تازہ برف باری‘بارشیں

Next Post

سنہا نے عام بجٹ کو متوسط طبقے کیلئے حوصلہ افزا قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

سنہا نے عام بجٹ کو متوسط طبقے کیلئے حوصلہ افزا قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.