منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈوڈہ کے بھلسیہ میں آتشزدگی میں چار منزلہ مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-28
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھلیسہ علاقے میں دوران شب آتشزدگی کی ایک واردات میں چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ہوا۔
ذرائع نے بتایا کے ڈوڈہ کے سمائی بھلیسہ علاقے میں رات دیر گئے محمد یونس نامی ایک شخص کے چار منزلہ مکان سے آگ نمودار ہوئی۔
ذرائع نے کہا کہ آگ لگنے کے بعد مقامی لوگ، پولیس اور فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئے اور آگ کو بجھانے کی کوششوں میں جٹ گئے لیکن مکان کو شدید نقصان پہنچانے سے نہیں بچا سکے ۔
انہوں نے کہا کہ کشادہ راستی نہ ہونے کی وجہ فائر ٹنڈرس کو جائے واردات تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ان کا کہنا ہے کہ آگ سے لاکھوں روپیوں کا نقصان ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔حکام آگ لگنے کی وجہ معلوم کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں۵ فروری تک موسم خراب رہے گا: محکمہ موسمیات

Next Post

مشتاق علی:ریاستی ایوارڈ سے سرفراز ہونے والے کشمیری فملساز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
مشتاق علی:ریاستی ایوارڈ سے سرفراز ہونے والے کشمیری فملساز

مشتاق علی:ریاستی ایوارڈ سے سرفراز ہونے والے کشمیری فملساز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.