منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں وکشمیر:سب ضلع ہسپتال مینڈھر میں آتشزدگی، ریکارڈ روم کو نقصان پہنچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-26
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کے سب ضلع ہسپتال مینڈھر میں ہفتے کے روز آتشزدگی کے ایک واقعے میں ریکارڈ روم کو نقصان پہنچا۔
ذرائع نے بتایا کہ سب ضلع ہسپتال مینڈھر کی پرانی بلڈنگ میں ہفتے کی صبح قریب ۹بجے آگ نمودار ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ تاہم فائر ٹنڈرس، فوج، پولیس، سی آر پی ایف اور ہسپتال عملے کی بر وقت کارروائی سے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا اور اس طرح متصل واقع ایکس رے روم اور آئی کیئر سینٹر کو نقصان پہنچانے سے بچایا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس واردات میں ہسپتال کی ڈسپنسری کے کمرے کو جزوی نقصان پہنچا۔
ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہوسکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس واردات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان تباہ ہوا اور کچھ ریکارڈ بھی جل گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر بہتر امن و امان کے ساتھ مثبت تبدیلی کی راہ پر گامزن ہے : صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

جموں کشمیر کے وزیر اعلی کا دفتر اب ایکس پر ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
’طاقت کے دو مراکز تباہی کا ایک صحیح نسخہ ہے‘

جموں کشمیر کے وزیر اعلی کا دفتر اب ایکس پر ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.