پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر ، بارہمولہ قومی شاہراہ پر بر آمد آئی ای ڈی ناکارہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-10
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پلہالن پٹن علاقے میں سرینگر، بارہمولہ قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی نما ایک مشکوک شئی بر آمد کی جس کو بعد میں بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا گیا۔
حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے پلہالن کے پال پورہ علاقے میں پیر کی صبح ایک بیگ میں آئی ای ڈی نما ایک مشکوک شئی بر آمد کی۔
انہوں نے کہا کہ مشکوک شئی بر آمد ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے اس علاقے کو محاصرے میں لے کر شاہراہ پر احتیاطی طور پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی۔
حکام نے بتایا کہ اس کے بعد بم ناکارہ بنانے والی ٹیم کو طلب کیا گیا جنہوں نے اس شئی کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل کو بھی بحال کر دیا گیا۔
تاہم یہ بات فوری طور پر واضح نہیں ہوسکی کہ یہ مشکوک شئی آئی ای ڈی ہی تھی یا کوئی دوسرا بارودی مواد تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں موٹر سائیکل اور اسکوٹیز کی ضبطی کا سلسلہ جاری

Next Post

مغل روڈ، سونہ مرگ ، کرگل روڈ پر دوسرے دن بھی ٹریفک بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

مغل روڈ، سونہ مرگ ، کرگل روڈ پر دوسرے دن بھی ٹریفک بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.