پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں موٹر سائیکل اور اسکوٹیز کی ضبطی کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-10
in مقامی خبریں
A A
ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری میں ہاتھا پائی کی تحقیقات ہو گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
جموںکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سرینگر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے مرتکب افرادکے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سری نگر کے مہجور نگر علاقے میں ٹریفک پولیس نے متعددموٹر سائیکلوں کو ضبط کیا ۔
اطلاعات کے مطابق ذی عزت شہریوں کی جانب سے شکایات موصول ہونے کے بعد ٹریفک پولیس نے پیر کی صبح مہجور نگر سری نگر میں خصوصی ناکہ لگایاجس دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی پادائش میں متعدد موٹر سائیکل اور اسکوٹیز کو تحویل میں لے لیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے لائسنس کے بغیر سکوٹیز اور موٹر سائیکل چلانا قانونی جرم ہے لہذا جو بھی خلاف ورزی کا مرتکب ہوگا اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ ٹریفک پولیس کی جانب سے چلائی جارہی مہم کا مقصد انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سری نگر میں ٹریفک پولیس کی مہم جاری رہے گی ۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ ٹینگہ پورہ سری نگر میں دلدوز حادثے کے بعد ٹریفک پولیس نے سری نگر میں بڑے پیمانے پر مہم شروع کی اور ابتک سینکڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکل ، ا سکوٹیز اور گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ایم سی سرینگر طلبا کا ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج ایس آر او ۴۹کولاگو کرنے کا مطالبہ

Next Post

سرینگر ، بارہمولہ قومی شاہراہ پر بر آمد آئی ای ڈی ناکارہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

سرینگر ، بارہمولہ قومی شاہراہ پر بر آمد آئی ای ڈی ناکارہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.