پیر, جولائی 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی میں پولیس کے چھاپے

’لوگوں کو تشدد پر اکسانے کیلئے من گھڑت معلومات پھیلاتے تھے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-01
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پولیس نے تھانہ شیر گڑھی میں درج غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کی دفعہ۱۳کے تحت ایک کیس کی تفتیش کے سلسلے میں ہفتے کی صبح سری نگر شہر کے بٹہ مالو اور ایچ ایم ٹی علاقوں میں مختلف مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا’’کچھ افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہے جو مخالفین کے کہنے پر اور دوسروں کے ساتھ مل کر مجرمانہ سازش میں ملوث پائے گئے ہیں‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’یہ افراد لوگوں کو غیر قانونی اور پر تشدد سرگرمیوں کیلئے اکسانے کیلئے من گھڑت اور غلط معلومات پھیلانے کے ذریعے بدنیتی پر مبنی بیانیہ تیار کرنے کی مہم کو منظم کرنے میں ملوث پائے گئے تھے ‘‘۔
ترجمان نے کہا’’ضلع پولیس سرینگر نے این آئی اے کی ایک عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد بونہ پورہ بٹہ مالو کے اویس ریاض ڈار اور ایچ ایم ٹی زینہ کوٹ کے ساحل احمد بٹ کے گھروں کی تلاشی لی‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران مجرمانہ مواد اور الیکٹرانک آلات ضبط کئے گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں مزید ایسی کارروائیاں انجام دی جائیں گی۔
ترجمان نے بیان شہریوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور اشتعال انگیز مواد کو شیئر کرنے یا اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں جو جھوٹے بیانیے کو فروغ دیتا ہے اور لوگوں خصوصاً نوجوانوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے گمراہ کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے بالائی حصوں میں تازہ برفباری

Next Post

’ملی ٹنٹوں کا آپسی روابط کو کم کرنے سکیورٹی فورسز کیلئے ایک چیلنج ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
موسم سرما کے پیش نظر ملی ٹینٹ دراندازی کے منتظر :آئی جی بی ایس ایف

’ملی ٹنٹوں کا آپسی روابط کو کم کرنے سکیورٹی فورسز کیلئے ایک چیلنج ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.