جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ائیکلون فینگل: تمل ناڈو کے ڈیلٹا اضلاع میں شدید بارش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-01
in قومی خبریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

چنئی// تمل ناڈو کے ساحل کے قریب سمندری طوفان فینگل کے پہنچنے پر آج چنئی اور کاویری ڈیلٹا اضلاع میں شدید بارش ہوئی ْ۔
وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز اعلیٰ عہدیداروں اور ضلع کلکٹروں کے ساتھ بارش کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعہ کی شام تھوڑی دیر کے بعد آج صبح موسلا دھار بارش شروع ہو گئی۔ مزید برآں، شمالی مضافاتی علاقوں میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی کیونکہ یہ طوفان چنئی کے جنوب مشرق میں تقریباً 140 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔
محکمہ موسمیات نے چنئی، کانچی پورم، تروولور، چنگلپٹو، ویلوپورہ، کڈالور اور کلاکوریچی اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے اور شمالی ساحلی اور کاویری ڈیلٹا اضلاع، اندرونی اضلاع سمیت کئی اضلاع میں بہت بھاری بارش کی وارننگ جاری کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سارن: اے ٹی ایم کی کلوننگ کرکے رقم نکالنے والے چار ملزمان گرفتار

Next Post

ائیداد کے تنازع پر نوجوان کا قتل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

ائیداد کے تنازع پر نوجوان کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.