منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ائیداد کے تنازع پر نوجوان کا قتل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-01
in قومی خبریں
A A
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

Katil

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

مورینا// مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع میں زمینی تنازعہ کی وجہ سے ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور ملزم گھر کو تالا لگا کر اہل خانہ سمیت فرار ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پچیس سال قبل شیورام گجر نے ضلع کے نورآباد تھانہ علاقہ کے گاؤں دھنیلا میں اسی گاؤں کے رام لکھن گرجر سے ایک بیگھہ زمین خریدی تھی۔ خاندانی تعلقات کی وجہ سے شیورام نے وہ زمین اپنے نام پر رجسٹر نہیں کروائی تھی۔ موجودہ دور میں اس زمین کی قیمت بڑھ گئی ہے اور جب شیو رام گرجر نے رجسٹریشن کے لیے کہا تو اس نے مزید رقم مانگی۔
اس تنازع کی وجہ سے گزشتہ روز دونوں فریق آمنے سامنے آگئے اور جھگڑا بڑھ گیا۔ جس کے نتیجہ میں شیو رام گرجر کے بھتیجے رامو گرجر (25) کو رام لکھن کی طرف کے لوگوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا اور ملزم پارٹی اس کے گھر کو تالا لگا کر اہل خانہ کے ساتھ موقع سے فرار ہو گئی۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ائیکلون فینگل: تمل ناڈو کے ڈیلٹا اضلاع میں شدید بارش

Next Post

ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے پہلے امریکا واپس آجائیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے پہلے امریکا واپس آجائیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.