اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رعناواری میں بھیانک آتشزدگی‘ نصف درجن کے قریب رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-20
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
پائین شہر کے گر پورہ رعناواری میں آگ کی ایک واردات میں نصف درجن کے قریب رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی کوششوں کے نتیجے میں آگ پر قابو پایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق پیر کی سہ پہر پائین شہر کے گنجان آبادی والے علاقے گر پورہ رعناواری میں رہائشی شیڈ سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل کئی رہائشی مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی کوششوں کے نتیجے میں گر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں نصف درجن کے قریب رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق جوں ہی رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی تو دیکھتے ہی دیکھتے کئی گیس سلنڈر زور دار دھماکوں کے ساتھ پھٹ گئے جس وجہ سے آگ نے اپنے متصل چھ مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
شاہدین نے بتایا کہ آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی جبکہ کئی کنبے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر اب مجبور ہیں۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک سینئر عہدیدار نے یو این آئی ارد وکو بتایا کہ رعناواری کے گر پورہ میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں کئی رہائشی شیڈ خاکستر ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فی الحال فائر عملہ آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 اگلے سال سے دربار مو مکمل طور پر بحال ہوگا:ڈاکٹر فاروق 

Next Post

اسکولی حدود میں بائیک‘گاڑیوں پر پابندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
گزشتہ۳دنوں میں ایک ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

اسکولی حدود میں بائیک‘گاڑیوں پر پابندی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.