جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-09
in مقامی خبریں
A A
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر///
خصوصی درجے کی قرار داد کے خلاف احتجاج پر آدھے ارکین کے مارشل آئوٹ اور آدھے کے واک آئوٹ کرنے کے بعد بی جے پی اراکین نے جمعہ کو اسمبلی کے لان میں فرضی اجلاس منعقد کیا۔
بی جے پی کے ممبران اسمبلی لان میں جمع ہوئے اور ایک فرضی اسمبلی کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق ایوان کی قرارداد کو ’غیر قانونی‘ اور ’غیر آئینی‘قرار دیا۔
قائد حزب اختلاف سنیل کمار شرما نے میڈیا کو بتایا’’ہم دھرنے پر بیٹھیں گے اور متوازی اجلاس منعقد کریں گ‘‘’۔بی جے پی ممبران نے کہا’’ فرضی اسمبلی نیشنل کانفرنس کے خلاف بطوراحتجاج منعقد کی گئی جس نے ایوان کو ’ہائی جیک‘کر لیا ہے ‘‘۔
قبل ازیں خصوصی درجے کی قرار داد کے خلاف احتجاج کرنے پر بی جے پی کے۱۲؍ایم ایل ایز کو ایوان سے باہر کردیا گیا تھا جبکہ پارٹی کے۱۱؍ایم ایل ایز نے بعد میں ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
جموںکشمیر اسمبلی میں بی جے پی کے۲۸؍اراکین ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی آر سی گرینیڈ حملہ کیس حل‘تین ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا:آئی جی پی

Next Post

خصوصی درجہ کہیں یا۳۷۰‘ یہ ایک ہی بات ہے :راتھر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
سینئر این سی لیڈرعبدالرحیم راتھر کو جموں کشمیر اسمبلی کا اسپیکر بنائے جانے کا امکان

خصوصی درجہ کہیں یا۳۷۰‘ یہ ایک ہی بات ہے :راتھر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.