بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹی آر سی گرینیڈ حملہ کیس حل‘تین ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا:آئی جی پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-09
in اہم ترین
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

سرینگر//
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی کا کہنا ہے کہ سری نگر کے ٹی آر سی علاقے میں حالیہ گرینیڈ حملے میں ملوث تین ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف یو اے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
بردی نے کہا کہ تینوں ملزموں کا تعلق سرینگر سے ہے ۔
بتادیں کہ سرینگر کے ٹی آر سی علاقے کے نزدیک ۳نومبر کو ہونے والے گرینیڈ حملے میں ایک درجن شہری زخمی ہوئے تھے ۔
آئی جی پی کشمیر نے جمعہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹی آر سی کے نزدیک تین نومبر کو ایک گرینیڈ پھینکا گیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت ایک درجن افراد زخمی ہوئے ۔انہوں نے کہا’’اس حملے میں عابدہ نامی ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی جس کے چھوٹے بچے ہیں اور اسی طرح حبیب اللہ نامی ایک شہری بھی شدید زخمی ہوا جو اپنے عیال کا واحد کفیل ہے ‘‘۔
بدری کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد سرینگر پولیس نے ایک ٹیم تشکیل دی اور اس سلسلے میں تحقیقات شرع کی۔انہوں نے کہا’’مکمل تحقیقات کے بعد لشکر طیبہ سے وابستہ تین افراد کو گرفتار کیا گیا جو اس گرینیڈ حملے کے پیچھے ہیں‘‘۔
آئی جی پی کشمیر نے گرفتار شدگان کی شناخت اسامہ یاسین شیخ، عمر فیاض شیخ اور افنان احمد ساکنان اخراج پورہ سری نگر کے طور پر کی۔ان کا کہنا تھا’’تینوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے خلاف پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا‘‘۔
بردی نے سرینگر میں امن اور تجارتی سرگرمیوں میں خلل دالنے کیلئے یہ حملہ انجام دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار شدگان نے یہ حرکت پاکستان میں مقیم ہینڈلرز کے کہنے پر کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل۳۷۰ کو بحال نہیں کر سکتی: وزیر اعظم مودی

Next Post

خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی

خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.