جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے یونان کے وزیر اعظم سے بات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-03
in قومی خبریں
A A
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے یونان کے وزیر اعظم کریاکوس میتسوتاکیس کے ساتھ فون پر بات کی اور تجارت، دفاع اور جہاز رانی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
یونان کے وزیر اعظم نے ہندوستان میں عام انتخابات کے بعد دوبارہ منتخب ہونے پر وزیراعظم مودی کو گرمجوشی سے مبارکباد دی۔
دونوں رہنماؤں نے حالیہ اعلیٰ سطحی تبادلوں کے ذریعے دو طرفہ تعلقات میں تیز پیش رفت کی تعریف کی اور ہندوستان-یونان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے تجارت، دفاع، جہاز رانی اور کنیکٹیویٹی سمیت باہمی دلچسپی کے کئی دوطرفہ تعاون کے متعدد شعبوں میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔اس سال کے اوائل میں وزیر اعظم میتسوتاکیس کے دورہ ہندوستان کے بعددونوں رہنماؤں نے آئی ایم ای ای سی اور مغربی ایشیا میں ہونے والی پیش رفت سمیت دلچسپی کے مختلف علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے اقوام متحدہ کے اداروں میں اصلاحات پر زور دیا

Next Post

سڑک حادثہ میں ایک جاں بحق، چار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

سڑک حادثہ میں ایک جاں بحق، چار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.