ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۲۴؍اکتوبر سے۲۵؍اکتوبر کی سہہ پہر تک برف وباراں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-19
in مقامی خبریں
A A
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر///
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں۲۴؍اکتوبر سے۲۵؍اکتوبر کی سہہ پہر تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔
محکمے نے اپنی ایک ایڈوائزری میں کسانوں نے فصل کٹائی جاری رکھنے اور کاٹی ہوئی فصلوں کا محفوظ ذخیرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ سیاحوں اور ٹریکرز سے کہا گیا ہے کہ وہ۲۴؍اور۲۵؍اکتوبر کو موسمی صورتحال کے مطابق منصوبہ بندی کریں۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۲۲؍اکتوبر تک موسم میں کسی خاص تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد میں۲۳سے۲۵؍اکتوبر کو موسم کروٹ بدل سکتا ہے اور اس دوران ۲۴؍اکتوبر سے۲۵؍اکتوبر کی سہہ پہر تک بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں وادی میں۲۵؍اکتوبر کی سہہ پہر سے موسم میں بہتری واقع ہونے کی توقع ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کاشتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فصل کٹائی جاری رکھیں، کاٹی ہوئی فصلوں کا محفوظ ذخیرہ کریں اور دیگر متعلقہ امور انجام دیں۔
ایڈوائزری میں سیاحوں اور ٹریکرز سے کہا گیا ہے کہ وہ۲۴؍اور۲۵؍اکتوبر کو موسمی صورتحال کے مطابق منصوبہ بندی کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں:غیر مقامی شہری کی لاش بر آمد‘علاقے میں تلاشی آپریشن جاری

Next Post

نومنتخب وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
وزراءمیں قلمدانوں کی تقسیم

نومنتخب وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.