اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نومنتخب وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-19
in اہم ترین
A A
وزراءمیں قلمدانوں کی تقسیم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر//
جموںکشمیر حکومت نے جمعہ کے روز نو منتخب وزراء کو محکمے تفویض کرنے کا اعلان کیا۔
راج بھون سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر انتظامیہ میں مختلف وزراء کی محکمانہ ذمہ داریوں کی منظوری دی ہے۔
نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری پبلک ورکس (آر اینڈ بی)، صنعت و تجارت، کان کنی، محنت اور روزگار، ترقی، اور ہنر مندی کی ترقی کی نگرانی کریں گے ۔
سکینہ مسعود (یتو) ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، سکول ایجوکیشن، ہائر ایجوکیشن اور سوشل ویلفیئر کی ذمہ دار ہوں گی۔
جاوید احمد رانا کو جل شکتی، جنگلات، ماحولیات اور قبائلی امور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔
جاوید احمد ڈار کو ذرعی پیداوار، دیہی ترقی اور پنچایتی راج، کوآپریٹو اور الیکشن کا قلمدان سونپا گیا ہے جبکہ ستیش شرما فوڈ، سول سپلائیز اور کنزیومر افیئرز، ٹرانسپورٹ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، یوتھ سروسز اور اسپورٹس اور اے آر آئی اور ٹریننگ کی نگرانی کریں گے ۔
قابل ذکر ہے کہ مذکورہ وزرا نے۱۶؍اکتوبر کو شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں حلف اٹھایا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۴؍اکتوبر سے۲۵؍اکتوبر کی سہہ پہر تک برف وباراں کا امکان

Next Post

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی:۱۴۷ مقدمے درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی:۱۴۷ مقدمے درج

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی:۱۴۷ مقدمے درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.