ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر کی ترقی کےلئے مرکز عمر عبداللہ کے ساتھ مل کر کام کرے گا:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-16
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر کی ترقی کےلئے مرکز عمر عبداللہ کے ساتھ مل کر کام کرے گا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی/۱۶
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو عمر عبداللہ کو جموں کشمیر کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی اور کہا کہ مرکز جموں و کشمیر کی ترقی کے لئے ان کے اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ نے بدھ کو جموں و کشمیر کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا ، جو 2019 کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پہلی منتخب حکومت ہے جب آرٹیکل 370 کو منسوخ کیا گیا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا” عمر عبداللہ جی کو جموں و کشمیر کے وزیر اعلی ٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ عوام کی خدمت کے لئے ان کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات“۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مرکز جموں و کشمیر کی ترقی کے لئے ان کے اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عمر عبداللہ کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا، جو دوسری مدت کے لئے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالرہے ہیں اور اپنے دادا شیخ عبداللہ اور والد فاروق عبداللہ کے بعد یہ عہدہ سنبھالنے والے عبداللہ خاندان کی تیسری نسل ہیں۔
پانچ وزراءسکینہ مسعود (ایتو)، جاوید ڈار، جاوید رانا، سریندر چودھری اور ستیش شرما نے بھی عہدے کا حلف لیا۔
ایتو اور ڈار کا تعلق وادی کشمیر سے ہے جبکہ رانا، چودھری اور شرما کا تعلق جموں خطے سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کا نائب وزیر اعلیٰ چنا تاکہ خطے کے لوگ اپنے آپ کو حکومت سے الگ نہ سمجھیں: عمر عبداللہ

Next Post

’اک آگ کا دریا ہے اور…‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

’اک آگ کا دریا ہے اور…‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.