پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کا نائب وزیر اعلیٰ چنا تاکہ خطے کے لوگ اپنے آپ کو حکومت سے الگ نہ سمجھیں: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-16
in تازہ تریں
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۶اکتوبر

جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ ‘عمر عبداللہ نے بدھ کے روز پارٹی لیڈر سریندر چودھری کو نائب وزیر اعلیٰ منتخب کرتے ہوئے کہا کہ ایسا جموں خطے کے لوگوں کو آواز دینے کے لئے کیا گیا۔

عمر نے کہا سب کو ساتھ لے کر چلنا ہماری کوشش ہوگی۔

متعلقہ

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر میں حلف لینے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

بتادیں کہ سریندرچودی سمیت سکینہ یتو، جاوید ڈار، جاوید رانا اور ستیش شرما نے بدھ کے روز حلف لیا۔

عمر عبداللہ نے کہا”ابھی تین ویکنسیز ہیں ان کو بھی آہستہ آہستہ پورا کیا جائے گا“۔انہوں نے کہا”سریندرچودھری (جنہوں نے نوشہرہ سیٹ پر بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کو قریب آٹھ ہزار ووٹوں سے ہرا دیا)، کو اس لئے نائب وزیر اعلیٰ منتخب کیا گیا تاکہ جموں خطے کے لوگ اپنے آپ کو حکومت سے الگ محسوس نہ کر سکیں’۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا”ہم نے کہا تھا کہ ہم جموں خطے کو یہ محسوس نہیں ہونے دیں گے کہ ان کی حکومت میں کوئی نمائندگی نہیں ہے “۔انہوں نے کہا”میں نے جموں خطے کا وزیر اعلیٰ منتخب کیا تاکہ جموں خطے کے لوگ یہ محسوس کر سکیں کہ یہ حکومت اتنی ان کی بھی ہے جتنی باقی لوگوں کی ہے “۔

قابل ذکر ہے کہ سال2014 کے اسمبلی انتخابات میں رویندر رینہ نے سریندرچودھری کو ہرا دیا تھا۔

سریندر چودھری نے سال 2022 میں پی ڈی پی سے کنارہ کشی کرکے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی اور ایک سال قبل بی جے پی سے بھی ناطہ توڑ کر سال گذشتہ ماہ جولائی میں نیشنل کانفرنس میں شامل ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امید ہے کہ نیشنل کانفرنس لوگوں کے بھروسے پر پوار اترے گی:محبوبہ مفتی

Next Post

جموں کشمیر کی ترقی کےلئے مرکز عمر عبداللہ کے ساتھ مل کر کام کرے گا:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
Next Post
جموں کشمیر کی ترقی کےلئے مرکز عمر عبداللہ کے ساتھ مل کر کام کرے گا:مودی

جموں کشمیر کی ترقی کےلئے مرکز عمر عبداللہ کے ساتھ مل کر کام کرے گا:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.