ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امید ہے کہ نیشنل کانفرنس لوگوں کے بھروسے پر پوار اترے گی:محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-16
in تازہ تریں
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۶۱اکتوبر

پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے امید ظاہر کی ہے کہ نیشنل کانفرنس کی قیادت میں تشکیل پائی گئی سرکار لوگوں کے مشکلات کو دور کرے گی۔

محبوبہ نے کہا”پانچ برسوں کے بعد ایک عوامی اور مضبوط سرکار بن گئی ہے امید ہے کہ جس بھروسے سے اس سرکار کو اکثریت ملی ہے یہ سرکار اس بھروسے کی لاج رکھے گی“۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں شیر کشمیر کنوکیشن سینٹر کے باہر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

محبوبہ نے کہا”سب سے پہلے اس حکومت کو 5 اگست 2019 کے فیصلوں کے خلاف مذمتی قرارداد پر توجہ دینی چاہئے “۔ان کا کہنا تھا”پانچ برسوں کے بعد ایک عوامی اور مضبوط سرکاربن گئی ہے امید ہے کہ جس بھروسے سے اس سرکار کو اکثریت ملی ہے یہ سرکار اس بھروسے کی لاج رکھے گی“۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”جموں وکشمیر کے لوگوں کو بہت زخم لگے ہیں انہوں نے بہت دھوکے کھائے ہیں امید ہے کہ نیشنل کانفرنس لوگوں کے مشکلات کو دورکرے گی“۔

پی ڈی پی صدر نے کہا”انڈیا الائنس کے بڑے لیڈر اس حلف بر داری کی تقریب میں شامل تھے جس کو دیکھ کر بہت اچھا لگا“۔

قابل ذکر ہے کہ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز یہاں ایس کے آئی سی سی میں جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنا حکومت کےلئے سب سے بڑا چیلنج ہے : روح اللہ

Next Post

جموں کا نائب وزیر اعلیٰ چنا تاکہ خطے کے لوگ اپنے آپ کو حکومت سے الگ نہ سمجھیں: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

جموں کا نائب وزیر اعلیٰ چنا تاکہ خطے کے لوگ اپنے آپ کو حکومت سے الگ نہ سمجھیں: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.