ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنا حکومت کےلئے سب سے بڑا چیلنج ہے : روح اللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-16
in تازہ تریں
A A
لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں، انجینئر رشید کو اب رہا کیا جانا چاہئے : آغا روح اللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۶اکتوبر

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان ‘آغا سید روح اللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی نو تشکیل شدہ حکومت کے سامنے لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنا سب سے بڑا چیلنج ہوگا۔

مہدی نے کہا کہ کانگریس کے کسی لیڈر کا حلف نہ لینا اس پارٹی کا اندرونی فیصلہ ہے ۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

رکن پارلیمان نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں شیر کشمیر کنوکیشن سینٹر کے باہر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

کانگریس کے کسی لیڈر کے حلف نہ لینے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”یہ کانگریس کا اندرونی فیصلہ ہے کہ ان کا کوئی لیڈر حلف لے گا یا نہیں“۔

ان کا کہنا تھا”پوری الائنس حکومت کے ساتھ ہے اور حکومت اپنے ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلے گی تاکہ جس مقصد کے لئے وہ لوگوں کے پاس گئے ہیں اس کو پورا کیا جا سکے “۔

مہدی نے کہا کہ ریاست کے اہداف کے حصول کے لئے اور ملک میں جمہوری اقدار کی واپسی کے لئے الائنس کے لئے مل کر کام کرنا ضروری ہے ۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا”اس حکومت کے سامنے لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنا اور لوگوں کی سیاسی خواہشات کو پورا کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے “۔

ان کا کہنا تھا”یہ حکومت بہ یک وقت حکومت بھی ہے اور اپوزیشن بھی ہے اور اپوزیشن اس لئے ہے کیونکہ اس کو بی جے پی کی ان پالسیوں کے خلاف لڑنا ہے جن سے جموں و کشمیر کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔“۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرعبداللہ نے وزیر اعلیٰ کا حلف لیا ‘ سریندر چودھری ان کے نائب ہوں گے

Next Post

امید ہے کہ نیشنل کانفرنس لوگوں کے بھروسے پر پوار اترے گی:محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

امید ہے کہ نیشنل کانفرنس لوگوں کے بھروسے پر پوار اترے گی:محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.