جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی کو شیخ خاندان کا شکر گذار رہنا چاہئے :محبوبہ

’یہ این سی تھی جو پاکستان پر بمباری کی وکالت کرتی تھی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-21
in اہم ترین
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کو شیخ خاندان کا شکر گذار رہنا چاہئے کیونکہ شیخ محمد عبداللہ نے کی وجہ سے جموں وکشمیر کا ملک کے ساتھ الحاق ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نے بی جے پی کے ساتھ شرائط کی بنیادوں پر سرکار بنائی تھی۔
پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
محبوبہ نے کہا’’بی جے پی کو شیخ خاندان کا شکر گذار ہونا چاہئے کیونکہ عمر صاحب نے ان کے ایجنڈے کو یہاں نافذ کیا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’جہاں تک پی ڈی پی اور مفتی خاندان کا تعلق ہے تو وزیر اعظم نریندر مودی کو یاد ہوگا کہ وہ تین مہینوں تک سرکار بنانے کیلئے ہمارے پاس آئے لیکن بعد میں ہم نے شرائط کی بنیادوں پر سرکار بنائی جن میں افسپا کو ہٹانا، راستے کھولنا، پاکستان کے ساتھ بات چیت، حریت کے ساتھ بات چیت‘۳۷۰کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کرنا شامل تھا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’شیخ صاحب کی وجہ سے جموں و کشمیر کا ملک کے ساتھ الحاق ہوا ہے جب عمر صاحب بی جے پی میں وزیر تھے تو انہوں نے پوٹا نافذ کیا اور یہاں شاہتوس پر پابندی لگائی‘‘۔انہوں نے الزام لگایا’’بی جے پی نے عمر صاحب کو دنیا میں گھمایا یہ کہنے کے لئے کہ جموں وکشمیر دہشت گردی کا مسئلہ ہے اور پاکستان پر حملہ کرکے اس کو حل کیا جانا چاہئے ‘‘۔
پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے منشور کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’بی جے پی ہر محاذ پر ناکام ہوئی ہے ، وہ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے اب الٹی سیدھی باتیں کر رہے ہیں‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں پی ڈی پی صدر نے کہا’’اگر شیخ خانان نے ہندوستان کا ایجنڈا نافذ نہ کیا ہوتا تو جموںکشمیر پاکستان کا حصہ ہوتا یا آزاد ہوتا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیجرز اسرائیلی انٹیلیجنس نے تیار کیے، امریکی اخبار

Next Post

روایتی جماعتوں نے لوگوں کے احساسات کو لوٹا ہے :بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

روایتی جماعتوں نے لوگوں کے احساسات کو لوٹا ہے :بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.