جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-05 - Updated on 2024-09-06
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۵ستمبر
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے آج انتخابی نوٹیفکیشن جاری کیا۔
اسمبلی انتخابات 2024 کے تیسرے اور آخری مرحلے میں کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، اودھم پور، کٹھوعہ، سانبہ اور جموں کے اضلاع کی کل 40 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔
کشمیر ڈویڑن میں 16 اسمبلی حلقوں میں 01 کرناہ‘ 02-ترہگام۔ 03- کپواڑہ۔ 04-لولاب; 05- ہندواڑہ۔ 06- لنگیٹ۔ 07- سوپور۔ 08- رفیع آباد۔ 09-اوڑی‘ 10- بارہمولہ۔ 11- گلمرگ۔ 12- واگورہ -کریری۔ 13- پٹن۔ 14- سوناواری۔ 15- بانڈی پورہ۔ 16- گریز (ایس ٹی) اور جموں ڈویڑن میں 24 اسمبلی حلقے جن میں 59 اودھم پور ویسٹ۔ 60- اودھم پور ایسٹ۔ 61- چنانی۔ 62- رام نگر (ایس سی)۔ 63- بنی۔ 64- بلور۔ 65- بسوہلی۔ 66- جسروٹا۔ 67- کٹھوعہ (ایس سی)؛ 68- ہیرا نگر۔ 69- رام گڑھ (ایس سی)۔ 70- سانبہ‘71- وجے پور۔ 72-بشنا (ایس سی)؛ 73- سچیت گڑھ (ایس سی)؛ 74- آر ایس پورہ- جموں جنوبی۔ 75- بہو۔ 76- جموں ایسٹ۔ 77- نگروٹا۔ 78- جموں ویسٹ۔ 79- جموں نارتھ۔ 80-مرہ (ایس سی)81 اکھنور (ایس سی) اور 82 چھمب میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2024 (جمعرات) ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 ستمبر 2024 (جمعہ) کو ہوگی اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 17 ستمبر 2024 (منگل) ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان اسمبلی حلقوں کے لئے پولنگ کا دن یکم اکتوبر 2024 (منگل) کو مقرر کیا گیا ہے اور پولنگ صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مودی جموں کشمیر میں تین انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے‘

Next Post

دو اسمبلی نشستوں سے انتخاب لڑنا کمزوری کی علامت نہیں: عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

دو اسمبلی نشستوں سے انتخاب لڑنا کمزوری کی علامت نہیں: عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.