جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’سنجوان ملٹری اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملہ نہیں ہوا‘

جاں بحق ہونے والے فوجی کے سر پر گولی لگی تھی ‘اس کی موت کی وجہ کی تحقیقات کی جارہی ہے:فوجی ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-03
in تازہ تریں
A A
سنجوان حملے میں فوجی جوان زخمی سرچ آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں//
فوج نے کہا ہے کہ جموں کے مضافات میں سنجوان ملٹری اسٹیشن پر کوئی دہشت گرد حملہ نہیں ہوا۔
جموں کے ایک فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ پیر کے روز یہاں ایک فوجی اڈے پر ایک فوجی اہلکار گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔
عہدیداروں کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے نائیک کلدیپ سنگھ جموں کے مضافات میں سنجوان ملٹری اسٹیشن پر گارڈ ڈیوٹی پر تھے جب انہیں سر میں گولی لگی اور انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
ترجمان نے کہا کہ ہندوستانی فوج کی ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ جس واقعہ میں ایک فوجی نے صبح اپنی جان گنوائی وہ دہشت گردانہ حملہ نہیں تھا۔ ترجمان نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ فوجی نے خودکشی کی ہے۔
اس سے قبل ترجمان نے کہا تھا کہ صبح۱۰ بج کر۵۰ منٹ پر ملٹری اسٹیشن پر چند گولیاں چلائی گئیں جس کے نتیجے میں ایک فوجی شدید زخمی ہوا۔انہوں نے کہا کہ آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور مزید تفصیلات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔
مقامی پولیس کا اسپیشل آپریشن گروپ دیگر ٹیموں کے ساتھ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا اور بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن میں فوج کا ساتھ دیا کیونکہ دہشت گرد انہ حملے کا شبہ تھا۔
تاہم سرچ آپریشن کے دوران کچھ بھی مشکوک نہیں ملا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا اور ملحقہ علاقوں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا۔علاقے کی مکمل تلاشی کے دوران ڈرون اور سراغ رساں کتوں کا بھی استعمال کیا گیا۔
فروری ۲۰۱۸ میں دہشت گردوں نے سنجوان فوجی کیمپ پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں چھ فوجی، ایک شہری اور تین دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ (جنوبی) اجے شرما نے پیر کے روز موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک چوکی پر دو گولیوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔انہوں نے کہا’’فائرنگ کی وجہ جاننے کیلئے جانچ جاری ہے۔ سینئر افسران موقع پر موجود ہیں‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی ایک اور فہرست رینا نوشہرہ حلقہ سے نامزد

Next Post

’بی جے پی جموں و کشمیر میں اپنی حکومت بنانے کیلئے بہت محنت کررہی ہے:جتیندر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
اسمبلی انتخابات:کانگریس اور این سی سے کوئی چیلنج نہیں :جتندر سنگھ

’بی جے پی جموں و کشمیر میں اپنی حکومت بنانے کیلئے بہت محنت کررہی ہے:جتیندر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.