جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انجینئر رشید کی ضمانت ؟این آئی اے سے جواب طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in تازہ تریں
A A
انجینئر رشید کی امیدواری نے عمر اور سجاد میں مقابلے کو دلچسپ بنا دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

نئی دہلی/ 21 اگست
دہلی کی ایک عدالت نے جیل میں بند کشمیری رکن پارلیمنٹ انجینئر رشیدکی طرف سے باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر این آئی اے سے جواب مانگا ہے۔
انجینئر رشید کے نام سے مشہور شیخ عبدالرشید کو 2017 میں جموں و کشمیر ٹیرر فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بارہمولہ میں سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کو شکست دی تھی۔
ایڈیشنل سیشن جج (اے ایس جے) چندر جیت سنگھ نے 20 اگست کو این آئی اے کو نوٹس جاری کیا اور اسے 28 اگست تک اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی۔اس سے قبل عدالت نے 5 جولائی کو عہدے کا حلف اٹھانے کے لیے رشید کو پیرول پر رہا کیا تھا۔
رشید 2019 سے جیل میں ہیں جب این آئی اے نے مبینہ ٹیرر فنڈنگ معاملے میں غیر قانونی سرگرمی (روک تھام) ایکٹ کے تحت ان پر الزام عائد کیا تھا۔ وہ فی الحال تہاڑ جیل میں بند ہے۔
سابق ایم ایل اے کا نام کشمیری تاجر ظہور وٹالی کی جانچ کے دوران سامنے آیا تھا، جنہیں این آئی اے نے وادی میں دہشت گرد گروہوں اور علیحدگی پسندوں کی مبینہ طور پر مالی اعانت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
این آئی اے نے اس معاملے میں کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک، لشکر طیبہ کے بانی حافظ سعید اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین سمیت کئی افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی تھی۔
ملک کو 2022 میں ٹرائل کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جب انہوں نے الزامات کا اعتراف کیا تھا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپنی پارٹی کا منشور©:’ریاستی درجے کی بحالی کیلئے کوشش کریں گے‘

Next Post

راہل گاندھی اور ملکا ارجن کھڑکے سری نگر وارد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
بی جے پی کے خلاف متحدہ محاذ؟ کھڑگے اور راہل گاندھی جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

راہل گاندھی اور ملکا ارجن کھڑکے سری نگر وارد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.