اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اپنی پارٹی کا منشور©:’ریاستی درجے کی بحالی کیلئے کوشش کریں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in تازہ تریں
A A
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

SRINAGAR, APR 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Apni Party chief Altaf Bukhari addressing a press conference in Sriangar on Tuesday. UNI PHOTO-74U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۱اگست

جموںکشمیر اپنی پارٹی نے بدھ کے روز اسمبلی انتخابات کے لئے انتخابی منشور جاری کیا جس میں مکمل ریاستی درجے کی بحالی کےلئے جد وجہد سمیت کئی وعدے کئے گئے ہیں۔

منشور میں وادی کشمیر میں سردیوں کے دوران 5 سو یونٹ مفت بجلی کی فراہمی کا بھی وعدہ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

پارٹی کے جنرل سکریٹری ‘رفیع احمد میر نے بدھ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کا انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کشمیری نوجوانوں جو گھناﺅنے جرائم میں ملوث نہیں ہیں، کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کی منسوخی کو یقینی بنائے گی۔

میر نے کہا”ہم جموں وکشمیر کے مکمل ریاستی درجے کی بحالی کے لئے جد وجہد کریں گے “۔ان کا کہنا تھا کہ اپنی پارٹی کشمیری نوجوانوں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے بارے میں بھی بات کرے گی۔

اپنی پارٹی کے لیڈر نے کہا”ہمارا ایجنڈا ان تمام نوجوانوں کو رہا کرنا ہوگا جنہوں نے گھناﺅنے جرائم کا ارتکاب نہیں کیا ہے اور ہم انہیں ایمنسٹی کے تحت رہا کرانے پر کام کریں گے “۔

میر نے کہا کہ پارٹی ترمیم شدہ قوانین کی بحالی، اراضی اور نوکریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے اور کشمیری پنڈتوں کی باقار واپسی کے لئے جد وجہد کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنی پارٹی اولڈ پنشن اسکیم پر بھی کام کرے گی اور کشمیر خطے میں ماہ سرما کے دوران 5 سو یونٹ مفت بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔

اپنی پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں دربار مو کی روایت کو دوبارہ بحال کرنے اور جموں و کشمیر میں سکھ کمیونٹی کو اقلیتی درجہ دلانے کے لئے کام کرنے کا وعدہ کیا۔

پارٹی نے انتخابی منشور میں کے سی سی قرضے کو بھی معاف کرانے کے لئے کام کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔

منشور کے مطابق اپنی پارٹی منشیات کی لعنت کے خلاف ایک مضبوط پالیسی عمل میں لائی گی اور ہر سطح پر کورپشن کی بیخ کنی کے لئے کام کرے گی۔

پارٹی نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وہ روشنی ایکٹ پر دوبارہ غور کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ کے سرکردہ ادیب و دانشور عبدالغنی شیخ کا انتقال

Next Post

انجینئر رشید کی ضمانت ؟این آئی اے سے جواب طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
انجینئر رشید کی امیدواری نے عمر اور سجاد میں مقابلے کو دلچسپ بنا دیا

انجینئر رشید کی ضمانت ؟این آئی اے سے جواب طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.