جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہم خیال جماعتوں سے اتحاد کرنے کیلئے تیار ہیں:قرہ

’ممکنہ گٹھ جوڑ کیلئے این سی نے اعلیٰ کمان سے رابطہ کیا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-20
in اہم ترین
A A
تمام ہم خیال لوگوں کے ساتھ اتحاد کے لئے تیار ہیں:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق حمید قرہ کا کہنا ہے کہ کانگریس تمام ہم خیال جماعتوں یا لوگوں کے ساتھ اتحاد کرنے کے لئے تیار ہے ۔
قرہ نے ساتھ ہی کہا کہ نیشنل کانفرنس نے اس ضمن میں کانگریس کی مرکزی قیادت کے ساتھ اپروچ کیا ہے ۔
جے کے پی سی سی صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں مولانا آزاد روڈ پر واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
اس موقع پر پارٹی کے سینئر لیڈران غلام احمد میر، رمن بھلہ، تارا چند بھی موجود تھے ۔
بتادیں کہ طارق حمید قرہ کو حال ہی میں کانگریس کمیٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے ۔
قرہ نے کہا’’جہاں تک اتحاد کا تعلق ہے تو ہم تمام ہم خیال پارٹیوں یا لوگوں کے ساتھ اتحاد کرنے کیلئے تیار ہیں‘‘۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا’’راہل جی کے بھارت جوڑو یاترا کے بعد جموں وکشمیر میں ماحول بدل گیا ہے اور ان کے ’فیل گڈ فیکٹر‘کے عام کرنے کے لئے کام کریں گے ‘‘۔
قرہ نے کہا کہ لوگوں کو اقتصادی، آئینی یہاں تک کہ مذہبی سطح پر درپیش مشکلات کو دور کرنا ہمارا اولین فرض ہے ۔انہوں نے کہا کہ آل انڈیا کانگریس نے ایک کمیٹی بنائی ہے جس میں، میں، میر صاحب، رمن بھلہ صاحب، وقار رسول صاحب اور تارا چند جی شامل ہیں، جو بات چیت کرے گی اور ہم حدود کا تعین کریں گے اور دیکھیں کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے مفادات کس طرح محفوظ رہ سکتے ہیں۔
جے کے پی سی سی کے صدرکا کہنا تھا’’انڈیا الائنس کا بی جے پی کو دور رکھنے کا جو خیال ہے جو اس کے ساتھ جڑتے ہیں ہم بھر پور سپورٹ کریں گے ‘‘۔
قرہ نے کہا‘‘جہاں تک اپروچ کا تعلق ہے اور جہاں تک میں جانتا ہوں تو نیشنل کانفرنس نے پہلے ہی ہماری مرکزی قیادت کے ساتھ اپروچ کیا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابات سے پہلے کسی گٹھ جوڑ پر کانگریس سے بات چیت ہو گی :عمر

Next Post

کانگریس اگلی سرکار بننے میں ایک اہم رول ادا کرے گی:بھلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
سینئر کانگریس لیڈر رمن بھلا نے جموں [؟] ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کئے

کانگریس اگلی سرکار بننے میں ایک اہم رول ادا کرے گی:بھلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.