جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ادھم پور میں گشتی پارٹی پر فائرنگ، سی آر پی ایف آفیسر جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-19 - Updated on 2024-08-20
in تازہ تریں
A A
شوپیاں میں ۴ جنگجو ہلاک

Attack

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

جموں/۱۹اگست
جموںکشمیر کے ادھم پور ضلع کے رام نگر علاقے میں ملی ٹینٹوں نے پیرا ملٹری فورسز کی گشتی پارٹی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف آفیسر جاں بحق ہوا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق پیر کی سہ پہر ادھم پور کے رام نگر علاقے میں ملی ٹینٹوں نے سی آر پی ایف کی گشتی پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے انسپکٹر شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ زخمی سی آر پی ایف آفیسر کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکا۔متوفی کی شناخت انسپکٹر کلدیپ سنگھ کے بطور کی گئی ہے ۔
دریں اثنا فوج ، پولیس اور سی آر پی ایف نے ادھم پور کے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر ملی ٹینٹوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے پر نگرانی کا عمل تیز کیا گیا ہے تاکہ مفرور ملی ٹینٹوں کو جلدازجلد ڈھونڈ نکال کر انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جاسکے ۔
واضح رہے کہ جموں صوبے میں حالیہ تین ماہ کے دوران ملی ٹینٹ سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔ گر چہ مرکزی وزارت داخلہ نے جموں خطے کے جنگلی علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز کی اضافی کمپنیوں کو تعینات کیا ہے تاہم اس کے باوجود بھی ملی ٹینٹ حملوں کو انجام دے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمام ہم خیال لوگوں کے ساتھ اتحاد کے لئے تیار ہیں:قرہ

Next Post

منزل اقتدار‘الیکشن راستہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

منزل اقتدار‘الیکشن راستہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.