جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں پٹنی ٹاپ کے قریب جنگلاتی علاقے میں انکاؤنٹر شروع

کوکرناگ انکائونٹر:ملی ٹنٹوں کی تلاش کے چوتھے روز بھی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-14
in اہم ترین
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پٹنی ٹاپ کے قریب جنگلاتی علاقے میں منگل کی شام سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔
فوج کے ایک ترجمان نے کہا’’خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فوج اور پولیس نے پٹنی ٹاپ کے قریب آکار جنگل میں ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ’ دہشت گردوں‘ سے رابطہ قائم کر لیا گیا ہے اور آپریشن جاری ہے۔دونوں جانب سے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
اس دوران جنوبی کشمیر کے اہلن گڈول کوکرناگ جنگل علاقے میں ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے منگل کو مسلسل چوتھے روز بھی وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔
بتادیں کہ کوکر ناگ کے اہلن گڈول جنگل علاقے میں ہفتے کے روز سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو فوجی جوان جاں بحق جبکہ دو عام شہری بھی زخمی ہوئے جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
جاں بحق ہونے والے جوانوں کی شناخت حوالدر دیپک کمار یادو اور لانس نائیک پروین شرما کے طور پر ہوئی تھی۔
ذرائع کے مطابق کوکر ناگ کے اہلن گڈول علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ چونکہ اہلن گڈول کا علاقہ گھنے جنگلات پر محیط ہے جس کے پیش نظر سیکورٹی فورسز کے اہلکار آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ اضافی کمک کو جنگلی علاقے کی اور روانہ کیا گیا ہے ۔
ان کامزید کہنا ہے کہ جنگلی علاقے میں ڈرون کیمروں کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے لیکن جنگل گھنا ہونے کی وجہ سے سیکورٹی فورسز کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۵ کیلئے آئن لائن درخوستیںطلب‘۹ ستمبر آخری تاریخ

Next Post

ڈوڈہ میں۴ ملی ٹنٹوں کی تلاش کے دوران انکاونٹر میں فوجی کیپٹن ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
ڈوڈہ حملہ :تلاشی آپریشن کا دائرہ جنوبی کشمیر کے جنگلات تک بڑھایا گیا

ڈوڈہ میں۴ ملی ٹنٹوں کی تلاش کے دوران انکاونٹر میں فوجی کیپٹن ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.