جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میںنچلی سطح کی جمہوریت مضبوط ہوئی:شاہ

’پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے دور کا آغاز ہوا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-06
in اہم ترین
A A
’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

نئی دہلی//
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر سے دفعہ۳۷۰کو ہٹائے جانے کے پانچ سال مکمل ہونے کے موقع پر پیر کو کہا کہ اس سے جموں و کشمیر اور لداخ میں نچلی سطح پر جمہوریت مضبوط ہوئی ہے ۔
شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا’’وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آرٹیکل۳۷۰؍اور ۳۵؍اے کی تاریخی منسوخی کے پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس تبدیلی کے فیصلے نے پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے اور جموں و کشمیر اور لداخ میں نچلی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کیا ہے ‘‘۔
وزیر داخلہ نے کہا ’’خطے کے نوجوانوں نے سماجی و اقتصادی ترقی اور ثقافتی احیاء کو آگے بڑھایا ہے ، جس سے امن اور جامع ترقی کو فروغ دینے کی مودی حکومت کی کوششوں کو بڑی کامیابی ملی ہے ‘‘۔
شاہ نے کہا’’ہم اس تاریخی فیصلے کے لیے مودی جی کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور خطے کی امنگوں اور تبدیلی کی پیش رفت کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی لگن کا اعادہ کرتے ہیں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ آج کے دن یعنی پانچ سال قبل مودی حکومت نے جموں و کشمیر سے متعلق آرٹیکل۳۷۰کو منسوخ کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دریائے جہلم سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

Next Post

اننت ناگ میں تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

اننت ناگ میں تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.