منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وقار بھائی مایوس نہ کرنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-06
in کھیل
A A
شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

کراچی//
اگر آپ سے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے 3 عظیم ترین فاسٹ بولرز کے نام پوچھے جائیں تو یقینی طور پر ان میں سے ایک وقار یونس بھی ہوں گے، ان کی خطرناک یارکرز نے بیٹرز کا جینا دوبھر کیا ہوا تھا،800 سے کچھ کم انٹرنیشنل وکٹیں لینا کوئی آسان کام نہیں ہے۔
وقار یونس نے ریٹائرمنٹ کے بعد کوچنگ اور کمنٹری سمیت مختلف ذمہ داریاں سنبھالیں، پی سی بی کے ساتھ مختلف حیثیتوں سے وہ وابستہ رہے لیکن سفر کا اختتام خوشگوار نہ رہا، کھلاڑیوں کے ساتھ اختلافات بھی سامنے آئے، نتائج جیسے بھی رہے ان کی نیت صاف تھی، ذاتی انا کو کبھی ترجیح نہ دی ورنہ اپنے سے جونیئر مصباح الحق کا نائب کوچ بننا کبھی قبول نہیں کرتے۔
جب کبھی انھیں بورڈ نے آواز دی وہ آسٹریلیا سے پاکستان چلے آئے،اس بار بھی یہی ہوا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اپنے طور پر ملکی کرکٹ کی بہتری کیلیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، البتہ وقت کی کمی مسئلہ ہے،وزیر داخلہ ہونے کی وجہ سے وہ بہت مصروف رہتے ہیں،اس وجہ سے تنقید بھی ہوئی، پی سی بی کا مسئلہ کرکٹرز سے دوری ہے، وکیل صاحب ترقی کرتے کرتے سی او او بن گئے، واہلہ بھی ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کی پوسٹ تک پہنچنے میں کامیاب رہے، چیئرمین تو عموما نان کرکٹر ہی ہوتا ہے۔
حالیہ عرصے میں رمیز راجہ کو اتنی بڑی پوسٹ سونپنے کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑا تھا، انھوں نے اپنا نام زندہ رکھنے اور کریڈٹ لینے کیلیے پاکستان جونیئر لیگ کرا دی جس پر اربوں روپے پھونک دیے گئے، محسن نقوی سے مجھ سمیت بہت سے صحافیوں و دیگر شخصیات نے یہ درخواست کی تھی کہ وہ کسی کرکٹر کو ساتھ لائیں،اب انھوں نے ایسا کر لیا اور کرکٹنگ معاملات وقار یونس کو سونپ دیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

Next Post

بالی ووڈ ستاروں نے سوشل میڈیا پر ہندوستان کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

بالی ووڈ ستاروں نے سوشل میڈیا پر ہندوستان کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.