جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی وی سندھو انڈونیشیا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-05
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

جکارتہ// دو بار کی اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو نے منگل کو انڈونیشیا اوپن 2025 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں سخت مقابلے کے بعد خواتین کے سنگلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
آج یہاں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلے میں سندھو نے اپنی قدیم حریف جاپان کی نوزومی اوکوہارا کو 22-20، 21-23، 21-15 سے شکست دی۔
سندھو نے ایک گھنٹہ 19 منٹ تک جاری رہنے والے انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں اوکوہارا کو شکست دی۔
اسی مردوں کے سنگلز مقابلے میں ہندوستان کے لکشیہ سین کو ایک گھنٹہ پانچ منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں عالمی نمبر ایک کھلاڑی چین کے شی یو کیوئی سے 11-21 22-20 15-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ہندوستان کی مالویکا بنسوڈ، انوپما اپادھیائے اور رکشیتا رام راج اپنے اپنے میچ ہارنے کے بعد بی ڈبلیو ایف سپر 1000 ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں تھائی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی

Next Post

راہل گاندھی ملک اور فوج کے وقار اور عزت نفس کو کچل رہے ہیں: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

راہل گاندھی ملک اور فوج کے وقار اور عزت نفس کو کچل رہے ہیں: بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.