ہفتہ, جون 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

IPL فائنل: امپائروں نے جانبداری کا کیا مظاہرہ ! ویراٹ کوہلی کو نہ تو روکا اور نہ ہی دی وارننگ… گواسکر نے اٹھائے سوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-06
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ ڈرا میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی: فیفا

آئی پی ایل: ہار ہو یا جیت، سبھی ٹیمیں کرتی ہیں خوب کمائی، لیکن کیسے؟

نئی دہلی//
پنجاب کنگز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلور کی جیت کے ساتھ ہی وراٹ کوہلی کو بالآخر وہ ٹرافی مل گئی جس کا وہ 18 سال سے انتظار کر رہے تھے۔ آئی پی ایل 2025 کے فائنل میں آر سی بی نے پنجاب کو 6 رنز سے شکست دی، اس جیت کے بعد ایک تاریخی جشن منایا گیا۔ بنگلورو رات بھر سویا ہی نہیں۔ لیکن اس سے پہلے ہی میچ میں کچھ ایسا ہوا، جس پر سنیل گواسکر نے امپائرز پر سوالات اٹھا دیئے۔ معاملہ پچ کے بیچ میں ویراٹ کوہلی کے بھاگنے کا تھا۔ گواسکر نے امپائرز پر کوہلی کی اس خطرناک دوڑ کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔
ویراٹ کوہلی کے جس رن پر سوال تھا وہ آر سی بی کی اننگز کے 12ویں اوور سے تھا۔ جب کوہلی جلدی سے چہل کی گیند پر دو رنز مکمل کر گئے۔ لائیو کمنٹری کر رہے سنیل گواسکر نے کہا کہ اس طرح کی دوڑ پچ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ کوہلی کو خبردار کیوں نہیں کیا گیا؟
اس سے پہلے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر آر سی بی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ باؤنڈری لگانا مشکل ہوتا جا رہا تھا، اس لیے کوہلی نے تیز سنگلز اور ڈبلز لے کرا سکور بورڈ کو چلانے کی کوشش کی۔ 12ویں اوور میں اس نے گیند کو لانگ آن کی طرف کھیلا اور دوسرے رن کے لیے اپنے ساتھی کو بلایا۔ لیونگسٹن نے کسی طرح ڈائیو لگاکر نان اسٹرائیکر اینڈ پر پہنچے۔
سنیل گواسکر نے فوراً کہا کہ کوہلی پچ کے بیچ میں بھاگے۔ یہ ٹھیک نہیں ہے۔ ایسا کرنے سے پچ کو نقصان پہنچتا ہے۔ انہوں نے کہا، ‘کوہلی وکٹوں کے درمیان تیز دوڑنے والے کھلاڑی ہیں۔ جیسے ہی اس نے شاٹ کھیلا، انہیں پتہ تھا کہ یہ دو رنز ہیں۔’ اس کے بعد انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا۔ ‘کوئی امپائر انہیں کبھی نہیں روکے گا۔ دیکھئے، وہ پھر سے پچ کے بیچ میں دوڑ رہے ہیں ۔ پنجاب کنگز دوسری اننگز میں بیٹنگ کرے گی اور اس کا انہیں نقصان ہو سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج ایک خوش نصیبی

Next Post

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 143 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ ڈرا میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی: فیفا

2025-06-06
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

آئی پی ایل: ہار ہو یا جیت، سبھی ٹیمیں کرتی ہیں خوب کمائی، لیکن کیسے؟

2025-06-06
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 143 رن سے شکست دی

2025-06-06
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
کھیل

پی وی سندھو انڈونیشیا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں

2025-06-05
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں تھائی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی

2025-06-05
پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی
کھیل

رائل چیلنجرز بنگلور نے پنجاب کنگز کو چھ رنز سے شکست دے کر آئی پی ایل 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

2025-06-05
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ نے ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز کا صفایا کر دیا

2025-06-05
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

خواتین عالمی کپ کرکٹ کے شیڈول کا اعلان، 2 نومبر کو کھیلا جائے گا فائنل مقابلہ

2025-06-04
Next Post
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 143 رن سے شکست دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.