ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بالی ووڈ ستاروں نے سوشل میڈیا پر ہندوستان کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-06
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

نئی دہلی// پیرس اولمپکس 2024 میں ہندوستانی ہاکی ٹیم کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے بعد بالی ووڈ کی مشہور شخصیات انل کپور، تاپسی پنو اور عمران ہاشمی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ مشترک کرکے ٹیم کو مبارکباد دی۔
انل کپور نے جیتنے والی ٹیم کی تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا، “ایک دلچسپ میچ جس کا اختتام ٹیم انڈیا کی جیت کے ساتھ ہوا۔ سیمی فائنل شاندار ہونے والاہے۔ جیت کی مبارکباد۔”
تاپسی پنو، جنہوں نے پیرس کے اسٹینڈز سے میچ براہ راست دیکھا، نے ٹیم کی کارکردگی اور جیت کی کئی تصاویر شیئر کیں۔ انہوں نے اپنی بہن شگن پنوں کے ساتھ اسٹیڈیم کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی‘۔انہوں نے پوسٹ کیا، "اپنی ہندوستانی ہاکی ٹیم پر بہت فخر ہے! سیمی فائنل تک پہنچنا ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ چمکتے رہیں اور ہمیں فخر کرتے رہیں!”
عمران ہاشمی نے بھی سوشل میڈیا پر ٹیم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی ایک تصویر پوسٹ کی اور کہا ’’واہ مبارک ہو ٹیم انڈیا۔‘‘
قابل ذکر ہے کہ ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے کوارٹر فائنل میچ میں شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو 4-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقار بھائی مایوس نہ کرنا

Next Post

یوگی نے گونڈہ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا

یوگی نے گونڈہ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.