ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-31
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۳۰؍اکتوبر

            سرینگر ٹریفک پولیس نے ہفتہ۳۱؍اکتوبر کو ’راشٹریہ ایکتا دیوس‘ اور ’رن فار یونٹی‘ تقریب کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یہ تقریب شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) اور بوٹینیکل گارڈن کے درمیان منعقد ہوگی۔

            ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات اور شرکاء کی شرکت متوقع ہے۔ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور بھیڑ بھاڑ سے بچنے کے لیے متعدد سڑکوں پر پابندیاں اور راستوں میں تبدیلیاں نافذ کی جائیں گی۔

متعلقہ

کابینہ توسیع کے بعد این سی میں بغاوت کے آثار

ایل جی سنہا کاکشمیر صوبے کی سلامتی صورتحال کا اعلیٰ سطحی جائزہ

            بلیوارڈ روڈ پر لالیت گھاٹ سے کرال سنگری تک ہفتہ کی صبح۸:۳۰ بجے سے تقریب کے اختتام تک ٹریفک کی آمد و رفت محدود رہے گی۔

            نشاط، شالیمار اور ہارون کی طرف جانے والے گاڑی سواروں کو بلیوارڈ روڈ کے بجائے ڈل گیٹ، رعناواری اور حضرت بل کا راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

            اسی طرح ہارون، شالیمار اور نشاط سے لال چوک کی طرف جانے والے مسافروں کو نشاط۔بلیوارڈ روڈ کے بجائے فُرشور۔حضرت بل کا راستہ اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

            گلاب باغ، زکورہ، نسیم باغ، حبک اور ملحقہ علاقوں سے لال چوک جانے والے افراد کو فُرشور روڈ کے بجائے حبک، درگاہ اور خانیار کا راستہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔(ایجنسیاں )

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پن بجلی منصوبوں پر عدالتی فیصلہ

Next Post

’ہمارا قصور کیا ہے ‘؟: عام لوگوں کو جموں سرینگر شاہراہ پر روکنے پر وزیر صحت کا سوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

کابینہ توسیع کے بعد این سی میں بغاوت کے آثار

2026-10-31
نوجوان جموںکشمیر کا سرمایہ‘ منشیات سے دور رہیں
اہم ترین

ایل جی سنہا کاکشمیر صوبے کی سلامتی صورتحال کا اعلیٰ سطحی جائزہ

2026-10-31
’۲۰۲۵تک پن بجلی صلاحیت کو بڑھا کر۱۱ہزار میگاواٹ کرنے کا ہدف ہے ‘
اہم ترین

ہائی کورٹ نے پن بجلی منصوبوں پر آبی محصول عائد کرنے کا قانون کالعدم قرار دے دیا

2026-10-31
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

۱۶۳کروڑ روپے کی لاگت سے دو نئے صنعتی اسٹیٹس قائم کرنے کو منظوری

2026-10-31
کے ڈی اے کی کرگل میں آدھے دن کی ہڑتال کی کال‘لہیہ میں احتجاج
اہم ترین

لداخ میں شراب پالیسی کے خلاف خواتین کا احتجاج معطل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

راجوری کے کوٹرنکہ میں گاڑی حادثے کا شکار  استاد جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

2026-10-31
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

’ہمارا قصور کیا ہے ‘؟: عام لوگوں کو جموں سرینگر شاہراہ پر روکنے پر وزیر صحت کا سوال

2026-10-31
Next Post
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘

’ہمارا قصور کیا ہے ‘؟: عام لوگوں کو جموں سرینگر شاہراہ پر روکنے پر وزیر صحت کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.