منگل, نومبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے تین ون ڈے کے لیے عاقب نبی ہندوستانی ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-31
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

کرائسٹ چرچ، 31 اکتوبر (یواین آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف 4 نومبر سے شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے تین مقابلوں کے لیے ہندوستانی ٹیم میں تیز گیندباز عاقب نبی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ وہ پہلے صرف چوتھے اور پانچویں ون ڈے کے لیے ٹیم کا حصہ تھے۔
دائیں ہاتھ کے تیز گیندباز عاقب نبی اب پانچوں ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم کے ساتھ دستیاب رہیں گے۔ یہ تبدیلی پرسدھ کرشنا کے پوری سیریز سے باہر ہونے کے بعد کی گئی ہے۔ کرشنا فٹنس مسائل کے باعث ابتدائی مقابلوں کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
عاقب نبی ہندوستان کی ٹی20 ٹیم کا حصہ نہیں تھے، تاہم وہ نیوزی لینڈ میں انڈیا اے ٹیم کے ساتھ موجود تھے۔ انہوں نے میزبان نیوزی لینڈ اے کے خلاف پہلے غیر سرکاری ٹیسٹ میں حصہ لیا تھا، جبکہ 31 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے میچ کے لیے انڈیا اے کی ٹیم میں ان کا نام شامل نہیں تھا۔ نبی نے اب تک صرف ایک ون ڈے کھیلا ہے، جس میں انہوں نے گزشتہ ماہ گوہاٹی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔
پر سدھ کرشنا کی فٹنس مسائل کے باعث سیریز سے باہر ہونے کے بعد سلیکشن کمیٹی نے نبی کو ابتدائی تین ون ڈے کے لیے بھی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ ان کی شمولیت سے ہندوستان کو تیز گیندبازی کا ایک اور آپشن مل گیا ہے۔
پہلے تین ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم:
بمن گل (کپتان)، روہت شرما، ویرات کوہلی، شریئس ایئر (نائب کپتان)، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، اکشر پٹیل، نمن دھیر، انشول کمبوج، گرنور برار، رُتُراج گایکواڑ، ارشد دیپ سنگھ، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، محمد سراج، کلدیپ یادو، نتیش کمار ریڈی (صرف پہلے ون ڈے کے لیے) اور عاقب نبی۔
چوتھے اور پانچویں ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم:
ریئس ایئر (کپتان)، روہت شرما، ویرات کوہلی، تلک ورما، ایشان کشن (وکٹ کیپر، نائب کپتان)، اکشر پٹیل، نمن دھیر، عاقب نبی، گرنور برار، رُتُراج گایکواڑ، ارشد دیپ سنگھ، کمار کشاگرا (وکٹ کیپر)، محمد سراج، یش ٹھاکر اور کلدیپ یادو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی مردوں کی ٹیم کامن ویلتھ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

Next Post

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31
کھیل

ہندوستانی مردوں کی ٹیم کامن ویلتھ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

2026-10-31
اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا
کھیل

دہلی نے خواتین کی ڈومیسٹک ٹی20 کرکٹ میں 262 رنز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

2026-10-30
ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا
کھیل

ہندوستان کی نظریں 0-4 کی برتری پر، نیوزی لینڈ کو حل تلاش کرنا ہوگا

2026-10-30
کھیل

جو مل واریکن کی شاندار گیندبازی، ویسٹ انڈیز 4 وکٹ پر 134 رنز

2026-10-30
Next Post
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.