جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ ڈرا میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی: فیفا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-06
in کھیل
A A
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

جنیوا// بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) نے کہا کہ افریقی ملک مراکش میں منعقد ہونے والے نویں انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ کے ڈرا کے 2025 ایڈیشن میں پہلی بار 24 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
بدھ کو ڈرا کا اعلان کرتے ہوئے فیفا نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے 8 نومبر تک مراکش کے شہر رباط میں منعقد کیا جائے گا۔یہ پہلا موقع ہوگا کہ افریقہ میں اس عالمی گیم کا انعقاد کیا جائے گا۔ قرعہ اندازی کی تقریب رباط کی محمد سکس فٹ بال اکیڈمی میں منعقد ہوگی۔
گروپ اے میں میزبان مراکش کا مقابلہ برازیل، کوسٹا ریکا اور اٹلی سے ہوگا۔ گروپ بی میں دفاعی چیمپئن جنوبی کوریا، کیمرون، میکسیکو اور نیدرلینڈز ہیں۔ چین گروپ سی میں ایکواڈور، ناروے اور امریکہ کے ساتھ ہے۔ گروپ ڈی میں کینیڈا، فرانس، نائجیریا اور ساموا شامل ہیں۔ گروپ ای میں کولمبیا، کوٹ ڈی آئیور، جنوبی کوریا اور اسپین شامل ہیں جبکہ گروپ ایف میں جاپان، نیوزی لینڈ، پیراگوئے اور زامبیا شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل: ہار ہو یا جیت، سبھی ٹیمیں کرتی ہیں خوب کمائی، لیکن کیسے؟

Next Post

سندھ آبی معاہدے کو منسوخ کرنے کا اقدام خوش آئند : شیوراج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ

سندھ آبی معاہدے کو منسوخ کرنے کا اقدام خوش آئند : شیوراج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.