جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اپنی پارٹی کی بی جے پی کے ساتھ قربت استعفیٰ دیا:عثمان مجید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-03
in اہم ترین
A A
اپنی پارٹی کی بی جے پی کے ساتھ قربت استعفیٰ دیا:عثمان مجید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۲؍اگست
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اور اپنی پارٹی کے نائب صدر عثمان مجید نے پارٹی سے راہیں جدا کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ’سب سے کم عمر علاقائی تنظیم‘بی جے پی کے قریب ہے۔
مجید نے کہا’’میں نے دوست کی حیثیت سے اپنی پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ لیکن، یہ واضح تھا کہ وہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد کر رہے ہیں۔ ہم نے انتخابات(لوک سبھا) میں دیکھا ہے کہ ان کی بی جے پی کے ساتھ مفاہمت ہے‘‘۔
شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ اسمبلی حلقہ کے سابق ایم ایل اے نے کہا کہ ان کے حلقے بی جے پی کے اقلیت مخالف موقف کے خلاف ہیں اور اس لئے انہوں نے اپنی پارٹی سے تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں پوچھے جانے پر مجید نے کہا کہ وہ اپنے کارکنوں سے مشورہ کرنے کے بعد فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بانڈی پورہ کے مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے مقررہ وقت پر فیصلہ لیا جائے گا۔
بانڈی پورہ سے دو بار کے ایم ایل اے مجید نے۲۰۲۰میں کانگریس سے استعفیٰ دے کر اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
وہ پہلی بار۲۰۰۲میں آزاد امیدوار کے طور پر مقابلہ کرتے ہوئے ایم ایل اے بنے تھے۔بعد میں انہیں مفتی محمد سعید کی قیادت والی پی ڈی پی،کانگریس حکومت میں وزیر مملکت برائے خزانہ کے طور پر شامل کیا گیا۔
مجید نے ۲۰۱۴کے اسمبلی انتخابات میں بانڈی پورہ اسمبلی حلقہ سے پی ڈی پی کے نظام الدین بھٹ کو شکست دے کر دوبارہ کامیابی حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر :’ملک مخالف‘ سرگرمیوں کے الزام میں ملازمین کو برخاست

Next Post

گاندربل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

گاندربل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت دوسرا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.