جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ کے کرناہ میں سڑک حادثہ، 3 افراد لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-02
in تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲اگست

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں جمعہ کی صبح ایک سڑک حادثے میں تین افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے کرناہ علاقے میں ٹیٹلوال سکھ پل کے نزدیک جمعہ کی صبح ایک سوفٹ گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ڈرائیور سمیت تین افراد موقع پر لقمہ اجل بن گئے ۔انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آتے ہی آس پاس موجود لوگوں نے تینوں کو نکال کر ہسپتال پہنچایا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔

متوفین کی شناخت 55 سالہ نذیر احمد ماگرے ولد محمد سلطان ماگرے ساکن ملسو اننت ناگ، 45 سالہ فیروز احمد پالا ولد عبد السلام پالا ساکن سیر ہمدان اننت ناگ اور 50 سالہ مشتاق احمد خان ا ولد غلام نبی خان ساکن اننت ناگ کے طور پر کی گئی ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محکمہ ٹیکس کی سرینگر، گلمرگ پہلگام میں تلاشی‘ریکارڈ ضبط

Next Post

اپنی پارٹی کی بی جے پی کے ساتھ قربت استعفیٰ دیا:عثمان مجید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
اپنی پارٹی کی بی جے پی کے ساتھ قربت استعفیٰ دیا:عثمان مجید

اپنی پارٹی کی بی جے پی کے ساتھ قربت استعفیٰ دیا:عثمان مجید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.