اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شکایات کے ازالے کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کےلئے کئی اقدام کئے ہیں:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-31
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳۱جولائی

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری انتظامیہ نے شکایات کے ازالے کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لئے کئی اقدام کئے ہیں۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ایل جی نے کہا کہ حال ہی میں جموں و کشمیر سمادھان پورٹل اور ایپ شروع کئے گئے تاکہ شکایات درج کرنے کے لئے اور ان کے فوری حل کو یقینی بنانے کے لئے ایک آسان طریقہ فراہم کیا جا سکے ۔

لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کے روز ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”آج ’ایل جی ملاقات‘میں لوگوں سے بات چیت کی اور ان کے مسائل کو سنا“۔

سنہا نے کہا”افسروں کو ہدایت دی کہ وہ زیر التوا شکایات کو تیز رفتار بنیادوں پر حل کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ نظام جواب دہ اور لوگوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہو“۔

ایل جی نے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے شکایات کے ازالے کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لئے کئی اقدام کئے ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ حال ہی میں جموں و کشمیر سمادھان پورٹل اور ایپ شروع کئے گئے تاکہ شکایات درج کرنے کے لئے اور ان کے فوری حل کو یقینی بنانے کے لئے ایک آسان طریقہ فراہم کیا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سازگار ماحول کا اسمبلی انتخابات میں فائدہ ملے گا: سونیا

Next Post

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات:تبادلوں سے متعلق ہدایات جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات:تبادلوں سے متعلق ہدایات جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.