اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کیرالہ کے وائیناڈ میں مٹی کے تودے گرنے سے56 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-30
in تازہ تریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

وائیناڈ/۳۰جولائی

کیرالہ کے وائیناڈ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے دیر رات 4 مختلف مقامات پر بڑے پیمانہ پر مٹی کے تودے گرنے سے اب تک 56 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ بڑی تعداد میںافراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

وزیراعظم مودی نے کیرالہ کے وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مٹی کے تودے گرنے سے ہوئے جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجیئن سے بھی بات کی ہے اور وہاں کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ،مرکزی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے ۔

وزیر اعظم نے پی ایم این آ ر ایف سے مرنے والوں کے لواحقین کے لئے دو-دو لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 -50ہزارروپے کی نقدامداد کا بھی اعلان کیا۔

کیرالہ کے وائیناڈ ضلع میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے ۔ آج صبح میپڈی کے قریب مختلف پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ مندکئی اور چورلمالا قصبے میں سینکڑوں مکانات، گاڑیاں اور دکانیں پانی میں ڈوب گئیں۔ اس حادثے میں اب تک56 افراد ہلاک جب کہ سینکڑوں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

کیرالہ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (کے ایس ڈی ایم اے ) نے کہا کہ کئی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے بھیجی گئی ہیں۔ تاہم شدید بارشوں کی وجہ سے راحت اور بچا¶ کاموں میں کافی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں ریسکیو کے لیے موقع پر موجود ہیں۔ کنور سے 225 فوجی جوانوں کو وائیناڈ بھیجا گیا ہے ۔ اس میں میڈیکل ٹیم بھی شامل ہے ۔ اس کے علاوہ فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر بھی ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔

وائیناڈکے 4 گا¶وں منڈکئی، چورامالا، اٹامالا اور نول پوزا میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس۔ پانچ سال قبل 2019 میں بھی انہی گا¶وں میں مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 17 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

وائیناڈکے علاوہ محکمہ موسمیات نے آج کوژی کوڈ، ملاپورم اور کاسرگوڈ میں بھی بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے ۔ یعنی آج بھی یہاں موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں مشکوک نقل و حرکت کے بعد سرچ آپریشن شروع

Next Post

اس سال 21 جولائی تک دہشت گردی کے 11 واقعات میں 28 ہلاکتیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اس سال 21 جولائی تک دہشت گردی کے 11 واقعات میں 28 ہلاکتیں

اس سال 21 جولائی تک دہشت گردی کے 11 واقعات میں 28 ہلاکتیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.