بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

۳۱جولائی تک موسم میں بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-22
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۲جولائی

جھلسانے والی گرمی کے بیچ محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر میں 31 جولائی تک موسم میں کسی بھی بڑی تبدیلی کو خارج از امکان قرار دیا ہے ۔

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

موسمیات محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق جموں وکشمیر میں 26 جولائی تک گرم اور مرطوب موسم کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ وادی کشمیر میں 22 سے 26 جولائی تک مطلع جزوی یا کلی طور ابر آلود رہنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران جموں خطے میں بارشیں ہوسکتی ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بعد میں 27 اور 28 جولائی کو کشمیر اور جموں خطے میں کہیں کہیں رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں 29 سے 31 جولائی تک بھی کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔

محکمے نے اپنی ایڈوئزری میں کہا کہ اس دوران جموں خطے کے خطرناک علاقوں میں تیز بارشوں سے لینڈ سلائنڈنگ، مٹی کے تودے یا چٹانیں کھسک آنے کے بھی امکانات ہیں۔انہوں نے ایڈوائزری میں مزید کہا کہ جموں وکشمیر میں 26 جولائی تک گرم اور مرطوب موسم کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے ۔

دریں اثنا وادی میں جہاں دن کے درجہ حرارت میں اضافہ درج ہو رہا ہے وہیں شبانہ درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ ریکارڈ ہو رہا ہے ۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت20.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.1 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کا گیا جو معمول سے 1.7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت14.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم سے درجہ حرارت17.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت18.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انسانی اسمگلنگ کیس:بارہمولہ میں مزید تین نابالغ لڑکیاں بازیاب‘دو گرفتار

Next Post

بی جے پی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں پر الیکشن لڑے گی :اشوک کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول

بی جے پی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں پر الیکشن لڑے گی :اشوک کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.