پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ انکائونٹر:جنگل علاقے میں تلاشی آپریشن دوسرے دن بھی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-11
in اہم ترین
A A
کولگام معرکہ میں ۲ جنگجو ہلاک

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے جنگل علاقے میں انکائونٹر کے بعد ملوث ملی ٹنٹوں کی تلاش کیلئے بدھ کو دوسرے روز بھی وسیع پیمانے پرتلاشی آپریشن جاری ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ کے جنگل علاقے جہاں گذشتہ روز سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر ہوا تھا، کا بدھ کی صبح محاصرہ سخت کرکے تلاشی آپریشن کو مزید وسیع اور تیز تر کر دیا گیا ہے تاکہ وہاں چھپے ملی ٹنٹوں کو تلاش کیا جا سکے ۔
ذرائع نے کہا کہ فوج کی مزید نفری کو علاقے میں تعینات کیا گیا ہے اور تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے ۔
بتادیں کہ منگل کی سہ پہر سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ڈوڈہ کے گالی گڈی جنگل علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا جس دوران طرفین کے درمیان انکائونٹر چھڑ گیا تھا۔
دریں اثنا قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے منگل کے روز کٹھوعہ کا دورہ کیا اور اس جگہ کا معائنہ کیا جہاں پیر کی سہ پہر ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر حملہ کیا تھا۔
جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ آرآر سوائن اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں آنند جین ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔
کٹھوعہ ضلع کے لوہی ملہار علاقے میں پیر کی سہ پہر ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت۵؍اہلکار جاں بحق جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپنی پارٹی کا بجلی فیس میں اضافے کے خلاف سری نگر میں احتجاج

Next Post

شمالی کمان کے کمانڈر کا لداخ میں ایل او سی کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ

شمالی کمان کے کمانڈر کا لداخ میں ایل او سی کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.