پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف کا بین الاقوامی سرحد کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-22
in مقامی خبریں
A A
ایس ڈی جی بی ایس ایف کا پانچ روزہ دورہ کشمیر اختتام پذیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف ) کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل وائی بی کھورانیا نے بین الاقوامی سرحد کے دورے کے دوران آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
کھورانیا نے اس دوران مشکل موسمی صورتحال کے باجود اپنے فرائض بخوبی نبھانے پر جوانوں کے عزم کی سراہنا کی۔
یہ جانکاری بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے جمعہ کے روز’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔انہوں نے کہا’’بی ایس ایف کے سپیشل ڈی جی،وائی بی کھورانیانے سانبہ میں اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات یونٹ کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا‘‘۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’ڈی جی نے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور سخت موسمی صورتحال کے باجود جوانوں کے اپنے فرائض بخوبی انجام دینے کے عزم کی سراہنا کی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں تین ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

Next Post

پیر کی گلی‘ رازدان ٹاپ اور زوجیلا پر تازہ برفباری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری

پیر کی گلی‘ رازدان ٹاپ اور زوجیلا پر تازہ برفباری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.