پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈوڈہ میں تین ملی ٹینٹ معاونین گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-22
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموں وکشمیر پولیس نے ڈوڈہ ضلع میں تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ڈوڈہ ضلع میں ملی ٹینٹ حملوں کے بعد سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جس دوران تین ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ گرفتار شدگان سرگرم ملی ٹینٹوں کو منطقی مدد فراہم کر رہے تھے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تینوں نے پاکستانی دہشت گردوں کو کھانے پینے کی اشیاء کے ساتھ ساتھ گائیڈ کے طورپر بھی جانکاری فراہم کی تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تین ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا جاسکتا ہے ۔
پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردوں کی مدد و اعانت فراہم کرنے سے گریز کریں۔انہوں نے کہاکہ لوگوں سے التماس ہے کہ مشکوک افراد کے بارے میں نزدیکی پولیس اسٹیشن یا فوجی کیمپ کے ساتھ رابط قائم کریں ۔
بتادیں کہ ڈوڈہ میں حالیہ ملی ٹینٹ حملوں کے بعد سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۴:مقدس فریضہ کی ادائیگی کے دوران۹۸ ہندوستانیوں کی موت

Next Post

ڈی جی بی ایس ایف کا بین الاقوامی سرحد کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ایس ڈی جی بی ایس ایف کا پانچ روزہ دورہ کشمیر اختتام پذیر

ڈی جی بی ایس ایف کا بین الاقوامی سرحد کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.