پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے ایڈوائزری جاری کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-24
in مقامی خبریں
A A
ہندوستان میں گرمی کی شدت عروج پر ، ایڈوائزری جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر میں جاری گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کیلئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے ۔ایڈوائزری میں تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ گرمی سے متعلق بیماریوں سے بچنے کے لئے دوپہر کی اسمبلیوں سے گریز کریں۔
تعلیمی اداروں سے کہا گیا کہ وہ پینے کے پانی کی مناسب دستیابی کو یقینی بنائیں اور طلبا کو اپنے سر ڈھانپنے کے متعلق حساس بنائیں۔
ایڈوائزری میں متعلقین سے گرمی سے متعلق بیماریوں کے کسی بھی معاملے کی رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔محکمے کا کہنا ہے کہ دیکھ ریکھ کے بغیر تعلیم ممکن نہیں ہے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق یہ لہر اگلے۶دنوں کے دوران جاری رہنے کا امکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امت شاہ کے دورے کیلئے اننت کا الیکشن موخر کیا گیا

Next Post

کشمیر میں کچھ سیاسی جماعتیں مذہب کا سہارا لے رہی ہیں:آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد

کشمیر میں کچھ سیاسی جماعتیں مذہب کا سہارا لے رہی ہیں:آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.