بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امت شاہ کے دورے کیلئے اننت کا الیکشن موخر کیا گیا

بی جے پی کی قیادت مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-24
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دعویٰ ہے کہ اننت ناگ ، راجوری لوک سبھا سیٹ کے الیکشن کو وزیر داخلہ کو یہاں آنے کا موقع فراہم کرنے کی خاطر موخر کیا گیا۔
عمر نے کہا کہ اس سیٹ کے الیکشن موخر کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی۔انہوں نے اس سیٹ کے لوگوں سے بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
این سی نائب صدر نے کہا’’اننت ناگ، راجوری لوک سبھا سیٹ کے الیکشن موخر نہیں ہونے چاہئے تھے موسم کا بہانہ بنا کر ایسا کیا گیا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اس کو اس لئے موخر کیا گیا کیونکہ وہ وزیر داخلہ صاحب کو یہاں آنے کا موقع دینا چاہتے تھے ‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا’’ایک طرف وزیر اعظم صاحب کہتے ہیں کہ وہ ہندو مسلم کی بات نہیں کرتے ہیں تو دوسری طرف بی جے پی کی ہر تقریب میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’ملک کے لوگ ووٹ دے کر اس کا جواب دیں گے جب۴جون کو ایک نیا وزیر اعظم بن جائے گا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اب جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کے لئے بھی مہم کا سلسلہ بند ہوگا اور۲۵مئی کو لوگ ووٹ ڈالیں گے ۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالیں اور ہل کے نشان کا بٹن دبا کر میاں الطاف صاحب کو خدمت اور نمائندگی کرنے کا موقع دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ میں 4 جولائی کو عام انتخابات ہوں گے: وزیر اعظم

Next Post

گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے ایڈوائزری جاری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ہندوستان میں گرمی کی شدت عروج پر ، ایڈوائزری جاری

گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے ایڈوائزری جاری کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.