پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

بی جے پی کا سابق سرپنچ ہلاک ‘غیر مقامی سیاح جوڑا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-18
in ٹاپ سٹوری
A A
کولگام میں سرپنچ ہلاک

Firing

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/ 18 مئی
جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے وابستہ ایک سابق سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اعجاز احمد شیخ پر دہشت گردوں نے شوپیاں کے علاقے ہیرپورہ میں فائرنگ کی۔فائرنگ سے زخمی شیخ کو گرچہ ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم تو ڑ بیٹھا۔
اس دوران جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں دہشت گردوں نے ایک خاتون اور اس کے شوہر کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
خاتون کی شناخت جے پور کی رہنے والی فرحہ کے طور پر کی گئی ہے جبکہ اس کے شوہر کا نام تبریز ہے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ اننت ناگ کے یانار کے تبریز کی بیوی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اننت ناگ پارلیمانی حلقے میں ووٹنگ 25مئی کو ہورہی ہے اور اس سلسلے میں جنوبی کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابات میں پاکستان جیسے ’غیر اہم‘ مسئلے کو اہم مسئلہ بنایا جا رہا ہے:آزاد

Next Post

الیکشن میں جھوٹ بولنے کا لائسنس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

الیکشن میں جھوٹ بولنے کا لائسنس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.